, ,

Taweez 3 : Rizq Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (رزق کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)


یہ ایک ایسا کرشماتی قرآنی تعویذ ہے کہ اگر رزق کے حوالے سے بہتر تدبیر اور خوبصورت پلان اختیارکرکے اس کے ساتھ دیاجانے والا وظیفہ بھرپور یقین سے پڑھاجائے تو اس کے فوائد دو چند ہو جاتے ہیں۔رزق کی فراوانی اور تنگ دستی سے چھٹکارا پانے کا خاص تعویذ۔

1,600

رزق اور عافیت کارزق اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ رزق کا اپےمحلہ ، اپنے شہر اور اپنے ملک میں مل جانا اور برکت والا ہونا بہت بڑی نعمت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے سب دوستوں اوراحباب کے رزق کے معاملات کوآسان اور عافیت والا بنادے، آمین۔ آج کل لوگ سارا سال اور سارا د ن رزق کی بے برکتی کا رونا روتے رہتے ہیں۔ پیسے کے تمام راستے بند ہو جانا، ملازمت کا نہ ملنا، روزگار اور کاروبار کانہ چلنا، چلتے کاروبار کابند ہوجانا، قرض کی رقم کا بہت بڑھ جانا،بیرون ملک پہنچ گئے مگر معاشی معاملات بہتری کی طرف نہیں جارہے۔ ایسے سارے لوگ جورزق کی بندش، رکاوٹ، تنگی،پریشانی ، قرض کی زیادتی، عرش سے فرش پرآگرنے والے لوگ فوری طور پر ایسے قرآنی تعویذ سے بھرپور فائدہ اٹھائیںاور اس قرآنی تعویذ کےفوائد، کرامات اور کرشمات اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔
یہ ایک ایسا کرشماتی قرآنی تعویذ ہے کہ اگر رزق کے حوالے سے بہتر تدبیر اور خوبصورت پلان اختیارکرکے اس کے ساتھ دیاجانے والا وظیفہ بھرپور یقین سے پڑھاجائے تو اس کے فوائد دو چند ہو جاتے ہیں۔ لہٰذا یقین کے ساتھ وظیفہ کرنے والے حضرات اس تعویذاوروظیفہ سےاستفادہ کریں اور عزیزواحباب اور دوستوں کو بھی بتائیں ۔کیا پتہ کب کس کا بھلا ہو جائے اوریہ نیکی ہمارے کھاتے میں لکھی جائے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez 3 : Rizq Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (رزق کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)”

There are no reviews yet.