Tilismi Ala-e-Noor (طلسمی آلہ نور)

Availability:

Out of stock


خوشی وبرکت کا روحانی ایٹمی فارمولا۔

3,000

Out of stock

اس طلسم میں ایسی روحانیات بھردی گئی ہے جو کسی بھی ماحول، چاہے وہ گھر ہو، آفس ہو، ہسپتال ہو، کھیت ہو یاکھلیان ہو یا گودام ہو… وہاں کے منفی اثرات کو سیکنڈز میں سکون، خوشگواریت ویگانگت ومحبت سے بھر دینے کی طاقت رکھتا ہے۔ دراصل یہ امتزاج ہے صدیوں سے مخفی طلسماتی رازوں کاجس کو جدید ٹیکنالوجی سے ملایا گیاہے۔ یہ طلسم اردگرد کے ماحول میں موجود تمام ایٹموں کو سیکنڈز میں برکت وخوشی سے بھر دیتا ہے۔
ہر انسان ماحول سے متاثر ہوتا ہے۔ سوچ کوجتنا بھی مثبت کرلے لیکن کہیں نہ کہیں وہ ماحول سے اثر لینے پرمجبور ہوجاتا ہے۔ گھراور آفس میں ہی اگر منفی سوچ اور حسد کے ہتھیار چلائے گئے ہوں تو وہ مثاتر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔خصوصاً گھراورآفس… جہاں اس کازیادہ وقت گزرتاہے۔ اس آلہ میں ایسا انرجی کاغیر مرئی سرکٹ بنا کرایسی لہریں بھردی گئی ہیں جو استعمال کے 5سیکنڈ کے اندر ہی ماحول کو سکون، محبت، یگانگت اور تعاون وخوشگوارسے بھردیتاہے اور وہ جگہ اللہ کی رحمت کے حصار میں آجاتی ہے۔
یہ آلہ کہاں اپنے بہترین اثرات دیتا ہے؟
(۱)جہاں پر بھی ماحول، بلڈنگ، زمین کوخوشگوار کرنا ہو۔ (۲) کھیت کھلیانوں میں کیڑے، سنڈیوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کاآسان حل ہے۔ (۳) کمپیوٹر اور الیکٹرانک کے ماحول میں کام کرنے والوں کیلئے پیغامِ حیات ہے۔ وہاں کی الیکٹرانک اشیاء کی شعاعوں سے مضبوط حفاظت رہے گی۔ (۴)کاروباری مال کے گوداموں میں خراب ہونے سے حفاظت…الغرض اس کے استعمال بے شمار ہیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Tilismi Ala-e-Noor (طلسمی آلہ نور)”

There are no reviews yet.