,

Taweez 4 : Har Tarah Ki Preshani, Musibat Aur Mushkil Ky Khatmay Aur Jaiz Hajat Poori Hony Ka Khas Qurani Taweez (ہر طرح کی پریشانی، مصیبت اور مشکل کے خاتمے اورجائز حاجت پوری ہونے کا خاص قرآنی تعویذ)


اولاد کی نافرمانی ، جھوٹے مقدمات میں لوگوں کاملوث کردینا، رزق میں بے برکتی، زوجین (میاں بیوی) میں ناچاقی، گھرمیں بلاوجہ کی تنگی ، غصہ آنا، ملازمین کا بلاوجہ تنگ کرنا ، ہمسایوں سے بلاوجہ ناچاقیاں اور بھی بہت سے فوائد کا حامل تعویذ۔

1,600

آج کا دور مسلمانوں کی بداعمالیوں کی شامت کی بناء پر یشانیوں ، تکالیف، مصائب او ر دکھوں کا دور ہے۔ ہر بندہ پریشانی، بے برکتی، مصیبت ، دکھ ، تکالیف کی شکایت کرتا نظر آتا ہے۔بعض دفعہ تو بیٹھے بٹھائے مصیبت گلے پڑ جاتی ہے۔ بعض نادان لوگ نیکی کا بدلہ برائی اورمصیبت کو قرار دیتے ہیں۔ مگر فی الحقیقت یہ نفس وشیطان کا دھوکہ ہے کہ نیکی اور اچھے اعمال جو روزی کی برکت، زندگی میںبرکت اور زندگی میں اضافے کا سبب ہیں،ان کونیک اعمال کا بدلہ قرار دینا اوراپنے تئیںیہ سمجھنا کہ اب کسی کے ساتھ نیکی کا دور نہیں ہے۔
لہٰذا سب سے پہلے تو بہ کی جائے اور پھر مشکل، مصیبت، پریشانی ، دکھ اور تکلیف کے خاتمے کے دنیاوی اسباب یعنی تعویذات ووظائف کاسہارا لیاجائے تو ان شاء اللہ معاملات بہتر ہو نا شروع ہو جائیں گے۔ آج جن مصائب سے عموماً ہمارا واسطہ پڑتا ہے۔ ان میں سرفہرست اولاد کی نافرمانی ، جھوٹے مقدمات میں لوگوں کاملوث کردینا، رزق میں بے برکتی، زوجین (میاں بیوی) میں ناچاقی، گھرمیں بلاوجہ کی تنگی ، غصہ آنا، ملازمین کا بلاوجہ تنگ کرنا ، ہمسایوں سے بلاوجہ ناچاقی، کسی ظالم، جابر اور شریرکا بلاوجہ تنگ کرنا، کسی فرد کا حق دبا لینا، جگہ ، مکان، پلاٹ پر قبضہ کرلینا، کاروباری افراد کاحسد کرنا، رشتہ داروں کا حسد کرنا، بچوں کو نظر لگ جانا، بچوں کی خداداد صلاحیتوں کو گھن لگ جانا، کسی کام میں بلاوجہ رکاوٹیںاور مشکلات پیش آنا، کسی ملازمت نہ ملنا، کاروبارکا نہ چلنا اور کسی ضروری درخواست پرکارروائی نہ ہوپانا، کسی بچہ، بڑے یا عزیزرشتہ داروں کاباہر جانے کی ضرورت اور حاجت پوری ہونے کے لئے یہ تعویذ تیر بہدف ہے۔ اس تعویذ کے بارے میں یوں کہنا بے جانا ہو گاکہ’’ایک انار سو بیمار‘‘۔ آپ کے پاس پیسے بھی ہیں، دکان لیناچاہتے ہیں ، پلاٹ لیناچاہتے ہیں ، فیکٹری کی ضرورت ہے، ملازمت میں ترقی، بیرون ملک سفر کی ضرورت الغرض ہر طرح کی حاجت، ضرورت اور جائز سوچ کی تکمیل میں یہ تعویذ معاون ہے اور بارہا کامجرب ہے۔ اس تعویذ کے ساتھ وظیفہ بھی دیاجاتا ہے تاکہ تعویذ سے کماحقہ فائدہ اُٹھایا جا سکے۔ لہٰذا اس تعویذ کو ضرور لیں تاکہ تمام سائلین اس کے کرشمات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez 4 : Har Tarah Ki Preshani, Musibat Aur Mushkil Ky Khatmay Aur Jaiz Hajat Poori Hony Ka Khas Qurani Taweez (ہر طرح کی پریشانی، مصیبت اور مشکل کے خاتمے اورجائز حاجت پوری ہونے کا خاص قرآنی تعویذ)”

There are no reviews yet.