,

Taweez 1 : Jald Shadi Ka Qurani Taweez (جلد شادی کا قرآنی تعویذ)


شادی کی بندش کا جلد اور آسان توڑ بہترین رشتہ اور جلد نکاح کیلئے رشتےکے حوالے سےاپنے سے اونچے،مالداراور جاہ ومرتبہ کے حوالے سے خاندان میں رابطہ ضروری نہیں ہے۔ بلکہ مناسب اور جائز رشتہ اور لڑکی یا لڑکے کے اعتبار سے اچھا اور خوبصورت جوڑ ہی تلاش کرناچاہیے۔

1,600

والدین بچیوں کی پیدائش کے بعد سے ہی ان کے اچھے نصیب اور اچھے رشتوں کے لئے دعائیں شروع کردیتے ہیں۔ معاشرے اور سماج میں فقیر لوگ، مانگنے والے اور سائلین، خواتین اور مردوں کے ساتھ چھوٹی بچیوںاور نوجوان لڑکیوں کو دیکھتے ہی ان کے اچھے نصیب اور رشتوں کی دعائیںدینے لگتے ہیں۔ ان سارے حالات اور حقائق کو باریک بینی سے دیکھتے ہوئے یہ بات مضبوطی سے دل میں جمتی اور بیٹھتی چلی جاتی ہے کہ اولاد کےلیے اور نصیب والے رشتےبے حد اہم چیز اور بعض دفعہ زندگی اور جینے کا واحد مقصد معلوم ہو تے ہیں۔ اس حوالے سے ادارے میں لوگ رشتوں کی بندش کے خاتمے اور پسندیدہ یااچھے اور مناسب رشتے کی طلب لے کر تشریف لاتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کے کلام کی برکت برحق ہے۔ اس حوالے سے اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کی خدمت کی توفیق ادارے کے توسل اور واسطے سے عطا فرماتے ہیں۔ رشتے کے حوالے سے اپنے سے اونچے، مالدار اور جاہ ومرتبہ کے حوالے سے خاندان میں رابطہ ضروری نہیں ہے۔ بلکہ مناسب اور جائز رشتہ اور لڑکی یا لڑکے کے اعتبار سے اچھا اور خوبصورت جوڑ ہی تلاش کرناچاہیے۔ زیادہ مالدار لڑکے یا لڑکی کی تلاش لالچ بری بلا ہے۔ بعض دفعہ خاندان طعنوں کی زد میں آجاتے ہیں۔ بعض دفعہ مزاج نہیںملتا۔الغر ض مناسب رشتہ تلاش کیاجائے اور رشتہ ہوجائے اور نباہ ہو جائے اور یہ خوبصورت رشتہ او ربندھن تاحیات باقی رہے۔ برکتیں، رحمتیں اور اللہ کی خاص عنایات شامل رہیں اوراللہ تعالیٰ رشتے کے بعد نیک اولاد، فرمانبردار اولاد، جانبین، زوجین اور دونوں خاندانوں میں محبت برقرار رکھے تو اس کے لئے ادارےسے خاص قرآنی تعویذ اورساتھ ہی مخصوص وظیفہ دیاجاتا ہے جس سے آج تک بے شمار افراد فیضیاب ہوچکے ہیں ۔ لہٰذا ایسے افراد جو شادی کے لئے رشتہ تلاش کررہے ہیں، وہ اور ان کے عزیز واقارب یہ تعویذ حاصل کریں اور تعویذ کی کرامت ملاحظہ فرمائیں ۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez 1 : Jald Shadi Ka Qurani Taweez (جلد شادی کا قرآنی تعویذ)”

There are no reviews yet.