, ,

Ruhani Namak 03 : Baraye Zaban Bandi Dushman (روحانی نمک 3 : برائے زبان بندی دشمن)


اگر کوئی ایسا شخص ہو جس کی زبان کی وجہ سے لوگ بہت تنگ ہوں تو اس کے لیے خاص نمک تیار کروائیں۔

پیکنگ: ایک پاؤ

120

زندگی میں کئی ایسے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے، جن کی زبان کی وجہ سے اچھی خاصی زندگی … ایک تکلیف دہ زندگی بن جاتی ہے۔ ان کی زبان درازی، جھوٹ، چغل خوری، غیبت، بہتان بازی، الزام تراشی سے مسلسل زخم لگتے رہتےہیں۔جس کی وجہ سے سکون برباد ہو جاتا ہے۔ انسان ٹینشن اور ڈپریشن کا مریض بن جاتا ہے۔

ایسے فرد گھر،باہر، سسرال، میکے… کہیں بھی ہو سکتے ہیں۔ان کی زبان بند کرنے کے لیے خاص روحانی نمک تیار کیا جاتا ہے۔ یہ نمک طالب اور مطلوب کے نام کے لحاظ سے تیار کیا جاتا ہے اور مہینے میں صرف ایک دن ہی عمل کیا جاتا ہے۔ جو لوگ تیار کروانا چاہیں، وہ رابطہ کر لیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Namak 03 : Baraye Zaban Bandi Dushman (روحانی نمک 3 : برائے زبان بندی دشمن)”

There are no reviews yet.