,

Taweez 5 : Aulad-e-Nareena Ka Khas Taweez (اولادِ نرینہ کا خاص تعویذ)


ادارے کا سالہا سال کا مجرب تعویذ۔ اایک ایسا قرآنی تعویذ جو کبھی خطاء نہیں ہوا۔ جس کو بھی دیا، اللہ تعالیٰ نے اس کو چاند سا خوبصورت بیٹا عطاء فرمایا ہے۔ جو کوئی بھی اولاد نرینہ سے محروم ہو، حمل کے ابتدائی ایام میں ہی یہ خاص کراماتی قرآنی تعویذ منگوائیں اور خدائے بزرگ وبرتر کی قدرت کے کرشمہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

1,600

اولادِ نرینہ ایسی نعمت ہے کہ اس کی تمنا اور دعا انبیاءا کرامؑ نے بھی کی ہے اور اللہ تعالیٰ نے مختلف نبیوں کو مختلف زبانوں اور عمر کے مختلف حصوں میں یہ نعمت عطاء فرمائی ۔ حضرت شعیب ؑکو کئی بیٹے عطاء فرمائے۔ حضرت ابراہیمؑ کو بڑھاپے میں اسماعیلؑ عطا ء فرمائے۔
اسی طرح حضرت زکریاؑکو حضرت یحییٰؑ بڑھاپے میں وارث کی شکل میں عطا فرمائے، الغرض وارث مانگنا اور اپنےپیچھے دعا، خیرات، صدقات، نیکی، خیروخوبی، اطاعت کرنے والا چھوڑجانا، اچھی تربیت کے ذریعے آخرت کاذخیرہ بناجانامستحسن ہےاور نبیوں کی دعائوں سے بھی ماخوذ اور ثابت ہے۔ الحمدللہ، ادارے کے سالہا سال کے مجرب تعویذات میں سے ایک خاص قرآنی تعویذ جو کبھی خطاء نہیں ہوا۔ جس کو بھی دیا، اللہ تعالیٰ نے اس کو چاند سا خوبصورت بیٹا عطاء فرمایا ہے۔ جس کو بھی دیا اس نے ادارے کو مزید ترقی اور سایہ رحمت بن کر مسلمانوں کی خدمت کرنے کی دعا دی ہے۔ لہٰذآپ یاآپ کے عزیز واقارب میں سے جو کوئی بھی اولاد نرینہ سے محروم ہو، وہ فوری طور پر ادارے سے رابطہ کرے۔ حمل کی ابتدائی ایام میں ہی یہ خاص کراماتی قرآنی تعویذ منگوائیں اور خدائے بزرگ وبرتر کی قدرت کے کرشمہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ قرآن پاک کے معجزے کو کھلی آنکھوں دیکھیں کہ قرآن ہر زمانے میں ہر ایک کے لئے شفاء ہے۔یہ تعویذ حمل کے پہلے دو ماہ کے اندر لیا جائے تو اس سے صحیح فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez 5 : Aulad-e-Nareena Ka Khas Taweez (اولادِ نرینہ کا خاص تعویذ)”

There are no reviews yet.