,

Taweez 2 : Shadi Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (شادی کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)


شادی میں رکاوٹ روحانی طور پر پیدا کرنا حاسدین کامحبوب ترین مشغلہ ہے لہٰذا ایسے لوگ جو رشتے کی رکاوٹ، بندش اور مختلف پریشانیوں کا شکار ہیں ،وہ آگے بڑھیں اور فوری رابطہ فرمائیں تاکہ آپ کے تفکرات اور پریشانیاں ختم ہوں اور آپ کابچہ ؍ بچی خوبصورت بندھن میں بند ھ جائے۔

1,600

شادی میں رکاوٹ روحانی طور پر پیدا کرنا حاسدین کامحبوب ترین مشغلہ ہے۔ اس میں نوجوان لڑکیوں کے رشتے باندھ دینا ، ان کے رشتے نہ آنا، اگر رشتے آئیں تو پسند نہ آئیں، اگر پسند آجائیں تو واپسی جواب نہ آنا، اگر بات طے ہو جائے تو منگنی کی شکل میں نکاح تک بات نہ پہنچنا، 6سال، 4سال، گزر جانا مگر شادی ہونے ، نکاح ہونےاور رخصتی ہونے کانام ہی نہیں لیتی ۔ لوگ وظائف پڑھتے ہیں ۔ شادی والی خواتین کو فیسیں دیتے ہیں۔ مگر معاملات ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ لوگ اپنے آپ کو مایوس اور نامید اور بدقسمت شمار کرنے لگتے ہیں۔ایسے مایوس اور ناامید افراد جو جگہ جگہ جاکر مایوس ہوچکے ہیں۔ ان کے لئے ادارے کا یہ خاص تعویذجو بندش کو کاٹتا ہے ، مختلف رکاوٹوں ،بندشوں اور جنات وغیرہ کو ختم کرتا ہے اورساتھ ہی شادی کے معاملات طے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ لہٰذا ایسے لوگ جو رشتے کی رکاوٹ، بندش اور مختلف پریشانیوں کا شکار ہیں ،وہ آگے بڑھیں اور فوری رابطہ فرمائیں تاکہ آپ کے تفکرات اور پریشانیاں ختم ہوں اور آپ کابچہ ؍ بچی خوبصورت بندھن میں بند ھ جائے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez 2 : Shadi Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (شادی کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)”

There are no reviews yet.