,

Taweez 12 : Dushmanon Ky Shar Se Hifazat Ka Karishmati Taweez (دشمنوں کے شر سے حفاظت کا کرشماتی تعویذ)


یہ خاص تعویذخود آپ کی حفاظت کے لیے سینہ سپر ہو گا اور اس کےکلام کے مؤکلات ایسے پاک باز کی خود ناصرف حفاظت کریں گے بلکہ اگر اس کے کلام کی مخصوص تعداد میں تلاوت، اس تعویذ پر اجازت کے ذریعے کی گئی آپ کیلئے مفید ثابت ہو گی۔

1,600

قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کی شفاء رکھی ہے۔ بیمار ہے تو اس کی شفاء، پریشانی ہے تو اس کاحل، اضطراب ہے تو اس کا مکمل ضابطہ نجات، مایوسی ہے تو اس کی کنجی، خوف ہے اس کاحل بھی یہی قرآن پیش کرتا ہے۔ جادو کاحل قرآن پاک میں ،جنات کی شرارتوں سے نجات بھی قرآن میں ہے۔ روزگار کے مسائل کاحل بھی سورۃ مزمل میں، مشکلات وپریشانیوں کاحل بھی سورئہ یٰسین میں، فقر وفاقہ کاحل بھی سورۃ واقعہ میں ، الغرض آپ کی کوئی بھی ضرورت ہو یا مسئلہ ،اس کا زبردست اور مکمل اور ہمیشہ کیلئے حل قرآن پاک میں موجود ہے۔ ظالم کے ظلم، جابر کے جبر، قاتل کے خوف، خائن کی خیانت، کسی افسر کے کسی خاص حق سے محروم کرنے، بیوی کی بے وفائی، شوہر کی بے اعتنائی/عدم توجہ، اولادکی نافرمانی ، اولاد کی بے توجہی اور آپس کے غلط رویے اور گالم گلوچ ، ساس نندوں کی جانب سے پیش آمدہ مسائل، سسر اور دیوروں کے غلط رویے سمیت ہر گھر کے تمام ایسے مسائل کازبردست حل اس خاص تعویذ سے ممکن ہے، جن کا سوچنااور حل ہونا ابھی تک خواب تھا، آپ ظالم، جابر، بدبخت، بدطینت اورحاسد سمیت ہر قسم کے افراد کے شر اور غلط سوچ اور رویے سے ناصرف، محفوظ ہوں گے بلکہ یہ خاص تعویذخود اس کی حفاظت کے لیے سینہ سپر ہو گا اور اس کےکلام کے مؤکلات ایسے پاک باز کی خود ناصرف حفاظت کریں گے بلکہ اگر اس کے کلام کی مخصوص تعداد میں تلاوت، اس تعویذ پر اجازت کے ذریعے کی گئی تو پھر وہ مؤکلات خود دشمن کو سبق سکھانے کیلئے اس تعویذ کو پاس رکھنے والوں کی ضرورت وحاجت کو پوری کرنے میں پوری صلاحیت سے تگ ودو کریں گے۔ اگر آپ اور آپ کے خاندان ، دوست، احباب یا دیگر مریض وغیرہ اس طرح کے مسائل یا دشمنی کے مسائل کاشکار ہوں تو فوری طور پر اس زبردست قرآنی تعویذ سے فائدہ اٹھائیں اور دشمن کو ہمیشہ کیلئے اپنی جان کے لالے پڑ جانے کی زبردست تدبیر کریں ۔ جس نے آزمایا، فائدہ اٹھایا۔ آپ خودبھی حاصل کریں اور وہ لوگ جو دشمن داری سے پریشان ہیں یا مال وجان ، عزت آبرو کے خطرے میں پڑے رہتے ہیں، وہ خاندان کے خاندان اس تعویذ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور قرآن کے معجزاتی اثرات اور کراماتی فوائد وکرشمات کھلی آنکھوں مشاہدہ کریں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez 12 : Dushmanon Ky Shar Se Hifazat Ka Karishmati Taweez (دشمنوں کے شر سے حفاظت کا کرشماتی تعویذ)”

There are no reviews yet.