, ,

Ruhani Sabun (روحانی صابن)


ردّسحروآسیب ،رد ّامراض اور دیگر جسمانی اور روحانی بیماریوں کے لئے ایک خاص روحانی فارمولا۔

280

پیکنگ: چھوٹی

دارالعمل چشتیہ کی روحانی دکان کی ایک حیرتناک پیشکش
یہ صابن ایک دوا بھی ہے اورایک دعا بھی۔
پہلی بار اس صابن سے نہانے پر افادیت محسوس ہوتی ہے،دل کو سکون اور روح کو قرار آجاتا ہے۔تردد اور تذبذب سے بے نیاز ہو کر ایک بار تجربہ ضرور کریں۔یہ صابن ردّسحر بھی ہے اور آسیب کو دور کرنے میں بھی فائدہ مند۔ ردّامراض بھی ہے اور جسمانی اور روحانی امراض کے لئے یکساں مفید بھی۔ان شاء اللہ آپ ہمارے دعوے کی تصدیق کرنے پر مجبورہوجائیں گے اور اپنے دوستوں سے اس صابن کی تعریفیں کرنے لگیں گے اور روحانی صابن کو اپنے حلقہ احباب میں تحفتاً دینا آپ کا مشغلہ بن جائے گا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Sabun (روحانی صابن)”

There are no reviews yet.