Ruhani Keel (روحانی کیل)


جگہ کی جادو، آسیب،جنات اور شیاطین سے حفاظت کیلئے۔

100

کسی بھی جگہ کی ہر قسم کے بد اثرات سے حفاظت کے لیے روحانی علاج گاہ کے روحانی معالجین کے خاص دم شدہ لوہے کے کیل۔ ان کیلوں کو جس جگہ بھی لگایا جائے گا، اس جگہ پر جادو، جنات، آسیب و شیاطین داخل نہیں ہو سکیں گے، ان شاء اللہ۔
یہ کیل ہر طرح کی رہائشی اور کاروباری جگہ کے لیے مفید ہیں۔ مکان،فلیٹ،اپارٹمنٹ، دکان، فیکٹری، دفتر، گودام، پلازہ،مدرسہ، مساجد، سکول، کالج، یونیورسٹی، کلینک، مطب، ہسپتال، آستانے، روحانی علاج گاہیں… الغرض ہر طرح کی جگہ کی حفاظت کے لیے یہ روحانی کیل استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ جگہ کا ہر کونہ کیلنا جادو جنات کا علاج کرنے والے عاملین اور جادو جنات کے شدید اثرات والے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔
کیلوں کا اثر زیادہ دیر تک قائم رکھنے کا طریقہ اور مکمل طریقۂ استعمال بھی ساتھ دیا جاتا ہے۔شاگردوں اورزیادہ تعداد میں روحانی کیل لینے والوں کے لیے خصوصی رعایت۔ عاملین اور روحانی معالجین اپنے مریضوں کی تفصیل بتا کر ان کے لیے بھی یہ روحانی کیل تیار کروا سکتے ہیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Keel (روحانی کیل)”

There are no reviews yet.