,

Ruhani Cheeni 04 : Baraye Mohabbat (روحانی چینی 4: برائے محبت)


پیکنگ: آدھا کلو کا جار

1,100

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے محبوب کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو اور وہ محبوب بھی آپ سے دور ہو یعنی اس کو کچھ کھانا پلانا ممکن نہ ہو تو اس کے لیے روحانی علاج گاہ کے تجربہ کار عاملین چینی دم کرکے دیتے ہیں۔ اس چینی کے استعمال سے مطلوب کے دل میں طالب کی محبت پیدا ہو جاتی ہے۔ طالب کو روزانہ پڑھنا ہوتا ہے۔ مکمل طریقۂ استعمال ہمراہ دیا جاتا ہے۔

یہ چینی درج ذیل افراد کے درمیان جائز محبت کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے: *میاں بیوی *والدین بچے *بہن بھائی *دوست احباب
الغرض ہر جائز محبت کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ ناجائز مقصد والے ہر گز رابطہ نہ فرمائیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Cheeni 04 : Baraye Mohabbat (روحانی چینی 4: برائے محبت)”

There are no reviews yet.