,

Ruhani Agarbatti 1 : Dafa Jinnat, Jadoo Har Qism Bad Asraat (روحانی اگربتی برائے دفع جنات، جادو وہر قسم بد اثرات)


جادو، جنات، شیاطین، نظر بد، حسد، گھرمیں بے اتفاقی و بے چینی، لڑائی جھگڑے، مسلسل ناکامیوں کے لئے بہت مفیدروحانی اگر بتی۔

پیکنگ: فی پیکٹ 30 اگربتیاں

200

اس اگر بتی پر روحانی علاج گاہ کے عاملین نے کئی ایسے کلاموں کے دم کیے ہیں، جو جادو اور جنات و شیاطین کے بد اثرات دور کرنے میں بہت مفید ہیں۔ تمام دم کرنے والے افراد ان اعمال کے خود بھی عامل ہیں جن کی وجہ سے اگر بتیوں کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے۔

جادو، جنات، آسیب، شیاطین، نظر بد، حسد، گھر میں بے اتفاقی، لڑائی جھگڑے، گھر کا بھاری پن، گھر میں رہنے والوں میں بے چینی کی کیفیت، گھر سے بھاگنے کو دل کرنا،گھر میں یا جگہ پر تعویذات، انڈے، دال، مٹی، گوشت وغیرہ پڑے ملنا، ڈرائونے خواب، معاملات میں رکاوٹیں، مسلسل ناکامیاں اور اس طرح کی دیگر کئی علامات کے لیے اس اگر بتی کا استعمال بہت مفید ہے۔

روزانہ ایک اگر بتی صبح و شام گھر یا جگہ پر جلائی جائے۔ اگر مریض کے لیے بھی استعمال کرنی ہو تو صبح و شام مریض کے پاس جلائیں۔ دیگر تفصیلات اگر بتی کے پیکٹ کے ہمراہ دی جائیں گی۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Agarbatti 1 : Dafa Jinnat, Jadoo Har Qism Bad Asraat (روحانی اگربتی برائے دفع جنات، جادو وہر قسم بد اثرات)”

There are no reviews yet.