,

Ruhani Aab-e-Shifa Baraye Wapsi Sehr (روحانی آب شفاء برائے واپسی سحر)


100

پیکنگ: آدھالٹر

جب سحر مسلسل کا معاملہ ہو تو مریض علاج کرواتا رہتا ہے اور دشمن وار کرتا رہتا ہے۔ اس طرح
مریض کی حالت مکمل ٹھیک نہیں ہو پاتی۔سحر کے اثرات نئے ہوں یا پرانے… معمولی ہوں یا بہت ہی
زیادہ… کسی ایک شخص پر ہوں یاپورے خاندان پر… انسان پر ہوں یا پھرکاروبار، دکان، مکان یا کسی بھی چیز پر، ایسی صورت میں دشمنوں کے اعمال ان پر واپس کر دینا ایک مجرب طریقہ ہے۔ کسی بھی جگہ اور فرد پر سے جادو کو کرنے اور کروانے والے پر واپس کرنے کے لیے ماہر عاملین کے خاص دم سے تیار شدہ روحانی آب شفاءبرائےواپسی سحر کو استعمال کریںاور فائدہ اٹھائیں ۔
جیسا بھی اور جتنا بھی پرانا جادو ہو، اس روحانی آب شفاءکو استعمال کرنے سےجادو کرنے اور کروانےوالے پر واپس جانا شروع ہو جاتا ہے۔ شرط صرف یہ ہے کہ جادو کے اثرات بھی زیادہ ہوں کیونکہ معمولی اثرات میں جادو کی واپسی بھی معمولی ہوتی ہے اور بعض اوقات پتہ بھی نہیں لگتا۔روحانی آب شفاء برائےواپسی سحر کو مستقل استعمال کیا جائےتو کچھ عرصہ بعد جب بھی جادو آئے گا، وہ خود بخود کرنے اور کروانے والے پر واپس ہو جائے گا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Aab-e-Shifa Baraye Wapsi Sehr (روحانی آب شفاء برائے واپسی سحر)”

There are no reviews yet.