-9%
,

Loh Shifa-e-Amraaz (لوح شفاء امراض)


لوح شفاء امراض عجیب وغریب فوائد کی حامل ایک خاص لوح ہے۔ جو کہ ہر مرض سے باذن اللہ مریض کو چھٹکارا اور نجات دلاتی ہے۔ مرض بڑا ہو یاچھوٹا، نیا ہو یا پرانا اس خاص لوح کے پہننے سے الحمد للہ دور ہو جاتا ہے۔

1,000 1,100

لوح شفاء امراض عجیب وغرائب فوائد کی حامل ایک خاص لوح ہے۔ جو کہ ہر مرض سے باذن اللہ مریض کو چھٹکارا اور نجات دلاتی ہے۔ مرض بڑا ہو یاچھوٹا، نیا ہو یا پرانا اس خاص لوح کے پہننے سے الحمد للہ دور ہو جاتا ہے۔ لوح شفائے امراض مریضوں، بیماروں کے علاوہ صحت مند دوست واحباب بھی بیماریوں سے بچائو کیلئے حفظ ماتقدم کے طورپر پہن کر ہر قسم کے جان لیوا اور موذی امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔نت نئی بیماریوں کے اس ماحول اور دور میں لوح شفائے امراض کا ہر ایک بڑے، چھوٹے مرد، عورت، بچہ ،بچی کے پاس ہونا نہایت ہی ضروری ہے۔
لوح شفائے امراض کاخاص وظیفہ:یہ خاص وظیفہ لوح خاص کے ساتھ پڑھنے سے ہر مرض گارنٹی سے ختم ہو جاتا ہے۔ بس یقینِ کامل شرط ہے۔ لوح بنوایئے، وظیفہ پڑھئے اور ہر قسم کی بیماریوں کو دور بھگائیے

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Loh Shifa-e-Amraaz (لوح شفاء امراض)”

There are no reviews yet.