Loh Istihkaam-e-Mohabbat (لوح استحکام محبت)


ہرقسم کی عداوت،دشمنی،لڑائی جھگڑے اور فتنہ فساد ختم کروانا، نفرتوں کے ماحول کومکمل ختم کرنا اورمحبتیں پیدا کرنا، سسرال اور میکے والوں کی لڑائی اور نفرت ختم کروانے کے لیے انتہائی مفید ہے۔

1,200

آج کے اس دور میں لڑائی جھگڑا بہت عام سی بات بن چکی ہے۔صرف بہانہ چاہیے ۔بہانہ ملتے ہی محبت ختم،سالہا سال کی رفاقت ختم،خونی رشتہ ختم،رشتہ داری ختم،محبتوں اور رشتوں کے اس خاتمےاور نفرتوںکے اس زہر نےکئی ہنستے بستے گھر اجاڑ دیے،خاندان تباہ کر دیے،بچوں کی زندگی اور معصوم بچوںکا مستقبل تباہ و برباد کردیا،خاندانوں میں نا ختم ہونے والی لڑائیاں شروع کروا دیں۔اس میں کہیں مردوں کی اکڑ اور کہیں عورتوں کی ضد،کہیں میکے والوں کے نخرے اور کہیں سسرال والوں کی فرعونیت۔۔سب کو دخل ہے۔ اس ساری صورت حال اور درد بھری داستانوں کو سن سن کر ’’لوح استحکام محبت‘‘ پیش کی جا رہی ہے۔اللہ کرے کہ اس لوحِ خاص کی برکت سےنفرتیں، لڑائیاں ختم اور محبتوںکو استحکام ملے ،آمین۔
یہ لوح کون کون بنوائے: ہرقسم کی عداوت،دشمنی،لڑائی جھگڑے اور فتنہ فساد ختم کروانے کے لئے بنوائیں۔
نفرتوں کے ماحول کومکمل ختم کرنے اور محبتیں پیدا کرنے کے لئے بنوائیں۔
سسرال اور میکے والوں کی لڑائی اور نفرت ختم کروانے کےلئے بنوائیں۔
ہمیشہ ہمیشہ کیلئے محبت،تعلق،اعتماد اور رشتے قائم رکھنے کے لئے بنوائیں۔
خاوند کے دل سے نفرت ختم اور محبت بڑھانےکےلئے بنوائیں۔
خاوند کےوالدین،بہن،بھائی اچھا نہیںسمجھتے تو بنوائیں۔
بیوی بلاوجہ طلاق کا مطالبہ کر رہی ہے تو خاوند بنوائیں۔
جہاں جہاں بھی رشتےٹوٹنے،تعلقات کے خاتمے،نفرتوںکاآغازیا نفرتوں کی شدت،لڑائی جھگڑا یا محبت کے خاتمے کی بات چل رہی ہے تو لوح استحکام محبت آج ہی منگوائیں۔

Category: Tag:

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Loh Istihkaam-e-Mohabbat (لوح استحکام محبت)”

There are no reviews yet.