, ,

02. Judai Ka La Jawab Taweez (جدائی کا لاجواب تعویذ)


کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/O-002 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

135

دو افراد میں جائز جدائی کے لیے خاص تعویذ ہے۔ ناجائز تعلقات ہوں، نقصان دہ تعلقات ہوں جس کی وجہ سے خرابی کا اندیشہ ہو یا ایسے تعلقات ہوں جو کسی گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہو الغرض کو ئی بھی جائز وجہ ہو تو اس تعویذ کا استعمال کریں۔ جدائی کا کوئی بھی معاملہ ہو، پہلے کسی مستند مفتی صاحب سے مشورہ کرکے اجازت لیں کہ شرعی طور پر جائز ہے، پھر ہی عمل کریں۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے جن دو افراد میں جدائی کروانی ہے، ان کے نام مع والدہ لکھیں۔ اگر ایک سے زائد لوگوں کی ایک سے جدائی کروانی ہے تو اگر ایک سے زائد کی والدہ ایک ہی ہے تو ایک ہی تعویذ میں سب کے نام اور آخر میں بن فلانۃ لکھنا ہوگا۔ اگر والدہ الگ الگ ہیں تو الگ تعویذ استعمال کریں۔ بروز منگل نحس ساعت میں تعویذ پر نام لکھیںاور پرانی قبر میں دفنا دیں۔ نام اعمالِ شر والی سیاہی سے لکھنا بہتر ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “02. Judai Ka La Jawab Taweez (جدائی کا لاجواب تعویذ)”

There are no reviews yet.