, ,

23. Surah Naas 21 Times (سورۂ ناس 21 بار)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PQ/S-023 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

140

مکمل سورۂ ناس اکیس(21) بار کا تعویذ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ سورۂ ناس اکیس(21) مرتبہ، اول و آخرتین(3) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو دیں۔ سائل کو روزانہ سورۂ ناس تین(3)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “23. Surah Naas 21 Times (سورۂ ناس 21 بار)”

There are no reviews yet.