, ,

19. Waza-e-Hamal Mein Aasaani (وضع حمل میں آسانی)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″ :سائز (انچ)

PN/N-019 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

90

خواتین کو وضع حمل میں کئی بار زیادہ تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور آج کل ڈاکٹرز پیسے بنانے کے لیے آپریشن کی طرف معاملے لے کر جاتے ہیں۔ وضع حمل میں آسانی کے لیے بہت مجرب تعویذ ہے۔ البتہ جس خاتون کے پہلے بچے آپریشن سے ہوئے ہوں اور اس بار ہی آپریشن ہی لازمی ہویا ایک مستند اور رحم دل ڈاکٹر جو لالچی نہ ہو، حقیقی طبی رائے دے کہ آپریشن ہی ضروری ہے، ایسے کیس میں نہ دیا جائے۔

طریقۂ استعمال:۔

جب زچگی کی دردیں شروع ہوں تو اس نقش کو کپڑے میں بند کرکے پٹی سی بنا کر حاملہ کی بائیں ران پر باندھیں۔ ان شاء اللہ جلد وضع حمل ہو گا۔ خیال رکھیں کہ وضع حمل کے فوری بعد پٹی کو اتار کر تعویذ کو کسی پاک جگہ دفن کر دیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “19. Waza-e-Hamal Mein Aasaani (وضع حمل میں آسانی)”

There are no reviews yet.