, ,

17. La Hol Wala Quw’wata Illah Billah Al-Ali Al-Azeem (لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″ :سائز (انچ)

PN/N-017 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

80

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

یہ خاص تعویذ ایک کثیر الفوائد تعویذ ہے۔ ہر طرح کے غم سے نجات، مشکلات سے نجات، جادو جنات اور شیطانی اثرات سے نجات، جائز حاجات کا حصول … الغرض ہر جائز مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ عطر لگا کر موم جامہ کرکے اکیس(21) بار پڑھ کر تعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دیں۔ سائل کو کہیں کہ روزانہ تین(3)مرتبہ پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “17. La Hol Wala Quw’wata Illah Billah Al-Ali Al-Azeem (لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم)”

There are no reviews yet.