, ,

16. Har Jaiz Maqsad Ky Liye (ہر جائز مقصد کے لیے)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″ :سائز (انچ)

PN/N-016 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

₨90

یہ نقش ہر مقصد اور حب کے لیے انتہائی کارآمد ہے۔

طریقۂٔ استعمال:۔

۱) برائے ہر مقصد: تین(3) تعویذ لیں اور ہر تعویذ کے نیچے مقصد تحریر کریں۔ایک تعویذ طالب اپنے پاس رکھے۔ ایک پھل دار درخت کے ساتھ لٹکا دیں تاکہ ہوا سے ہِلتا رہے۔ ایک تعویذ چلتے ہوئے پانی میں بہا دیں۔

۲) برائے حب: پہلے طریقے کے مطابق تین تعویذ تیار کریں۔ پھر زعفرانی سیاہی سے روغنی کاغذ پر مزید تین تعویذ تیار کریں اور ایک تعویذ تین دن کے حساب سے مطلوب کو پلائیں۔ 

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “16. Har Jaiz Maqsad Ky Liye (ہر جائز مقصد کے لیے)”

There are no reviews yet.