, ,

14. Chahal Kaaf Ka Khas Naqsh “Naqsh-e-Harkarah” (چہل کاف کا خاص نقش ’’نقشِ ہرکارہ‘‘)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PN/N-014 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

کسی بھی مسئلے کے حل و امراض سے شفا کے لیے دیا جا سکتا ہے۔ اس نقش میں احتیاط لازمی ہے کہ اس کو کسی طرح سے جلایا نہ جائےورنہ سخت رجعت و نقصان ہوگا جس کا توڑ قریب قریب ناممکن ہوگا۔ دفع رجعت، سحر و بندش کے توڑ، رشتوں کے لیے لکھ کر پلانا اور سیدھے بازو یا گے میں پہنانا بہت نافع ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔چہل کاف کے عاملین تعویذ پر اکتالیس(41) بار سائل کے مسئلے یا حاجت کی نیت سے دم کرکے اس کو عطر لگا کر دیں۔ تاکید کریں کہ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ان شاء اللہ، بہت عرصہ تک اس تعویذ کا فیض جاری رہے گا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “14. Chahal Kaaf Ka Khas Naqsh “Naqsh-e-Harkarah” (چہل کاف کا خاص نقش ’’نقشِ ہرکارہ‘‘)”

There are no reviews yet.