, ,

12. Tehdeedi Nama/Hirz Baraey Dafa Jinnat wa Shayateen (تہدیدی نامہ /حرز ابو دجانہ رضی اللہ عنہ برائے دفع جنات و شیاطین)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PN/N-012 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

یہ تعویذ شیاطین و جنات کو گھر سے نکالنے، مریض پر سے اثرات ختم کرنے، بچوں و بڑوں میں سوتے وقت ڈر و خوف سے نجات کے لیے، گھر ‘دکان و جگہ کی نقصان دہ غیبی مخلوق سے حفاظت کے لیےبہت مجرب ہے۔ اس کی روایت اگرچہ ضعیف ہے لیکن عاملین اور روحانی معالجین اس تعویذ کے اثرات کے قائل ہیں۔

طریقۂ استعمال:۔

مریض کو پاس رکھنے، تکیہ کے نیچے رکھنے، مریض کے کمرے میں لگانے، آسیب زدہ جگہ پر لگانے کے لیے دیا جاتاہے۔ جگہ پر اندر کمروں میں بھی لگائیں لیکن ایسی جگہ بھی لگائیں جہاں دھوپ پڑے اور ہوا بھی لگے یا ہوا سے ہلے۔ اس سے تاثیر میں کافی اضافہ ہو جائے گاجیسے گھر کے باہر کوئی درخت ہو یا گھر کی چھت پر۔

تہدیدی نامہ کے عامل بنیں:۔

روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور سےتہدیدی نامہ کا عمل کرکے عامل بنیں۔ علمائے کرام کے لیے اس عمل کے بنیادی درجے کی کو ئی فیس نہیں ہے۔

رابطہ: روحانی درس گاہ 7772775-309-۔0092 ,7772775-333-0092

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “12. Tehdeedi Nama/Hirz Baraey Dafa Jinnat wa Shayateen (تہدیدی نامہ /حرز ابو دجانہ رضی اللہ عنہ برائے دفع جنات و شیاطین)”

There are no reviews yet.