, ,

11. Ya Badee-ul-Ajaib 1200 Times (یا بدیع العجائب بالخیر یا بدیع 1200 بار)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5″ :سائز (انچ)

PN/N-011 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

215

دار العمل چشتیہ کا خاص تعویذ؛۔

ہر طرح کی جائز حاجت پوری ہونے کے لیے ایک بہت مجرب عمل ہے اور کئی بزرگان دین، علمائے کرام اور عاملین نے اس عمل پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔اس عمل کا تعویذ بھی ہر جائز حاجت پوری ہونے میں بہت مفید ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذکے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔پھر ’’یَابَدِیْعُ الْعَجَائِبِ بِالْخَیْرِ یَا بَدِیْعُ‘‘ کو بارہ سو (1200) بار،اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔اچھی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔ سائل کو پاس رکھنے کو دیں اور تاکید کریں کہ ایک سو بیس (120) بار، اول و آخر تین بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ چالیس(40)دن بعد بارہ(12) مرتبہ، اول و آخر ایک بار درود شریف کا معمول رکھے۔

۔’’یابدیع العجائب بالخیر یا بدیع‘‘ کے عامل بنیں:۔

روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور سے ’’یابدیع العجائب بالخیر یابدیع‘‘ کا عمل کرکے عامل بنیں۔ اس عمل کے کی فیس مقرر ہے۔

رابطہ: روحانی درس گاہ 7772775-309-۔0092 ,7772775-333-0092

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “11. Ya Badee-ul-Ajaib 1200 Times (یا بدیع العجائب بالخیر یا بدیع 1200 بار)”

There are no reviews yet.