, ,

09. 16 Khanay Ka Square (4 x 4) Empty Taweez (Small Size) (۔16 خانے کا مربع 4*4، خالی تعویذ، چھوٹا سائز)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/E-009 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

اس تعویذ میں 16خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ سفید کاغذ پر پرنٹ کیا گیا ہے۔ یہ تعویذ گلے میں ڈالنے، پاس رکھنے، کسی جگہ پر لگانے، کسی جگہ دبانے کے لیے استعمال کروایا جا سکتا ہے۔یہ تعویذ خاص کر الواح اور ایسے تعویذات لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں خانوں کے دائیں، بائیں، اوپر اور نیچے یعنی چاروں طرف لکھنا ہوتا ہے۔

نوٹ: روحانی معالجین کے لیے روحانی دکان میں یہ سہولت ہے کہ وہ اپنی مرضی کے زعفرانی سیاہی یا مشک و زعفرانی سیاہی والے تعویذات لکھوا سکتے ہیں۔ کم از کم تعداد پچیس (25) ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “09. 16 Khanay Ka Square (4 x 4) Empty Taweez (Small Size) (۔16 خانے کا مربع 4*4، خالی تعویذ، چھوٹا سائز)”

There are no reviews yet.