, ,

06. Salam-un-Qaulan Min Rabb-e-Raheem 817 Times (سلم قولامن رب رحیم 817 مرتبہ)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PQ/A-006 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

قرآن کے دل سورۂ یٰسین اور سورۂ یٰسین کے دل ’’سلم قولا من رب رحیم‘‘ کاتعویذ۔ آٹھ سو سترہ (817) بار لکھنے سے تعویذ میں آٹھ سو سترہ گن(817)اثر زیادہ ہو گیا ہے۔سائل کے پاس رکھنے کا تعویذ۔جس سائل کے پاس ہوگا، اس کی جو بھی حاجت ہوگی، اس کے پورا ہونے کے اسباب اورجو بھی مصیبت یا مشکل ہوگی، اس سے نجات ہونے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصدلکھیں۔ پھر سلم قولا من رب رحیم آٹھ سو سترہ(817) مرتبہ، اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ اٹھاسی (88) مرتبہ، اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ یہ عمل چالیس (40)دن تک کرے۔ اس کے بعد سولہ (16) مرتبہ،اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو اعلیٰ بخور کی دھونی دیتا رہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “06. Salam-un-Qaulan Min Rabb-e-Raheem 817 Times (سلم قولامن رب رحیم 817 مرتبہ)”

There are no reviews yet.