,

Ruhani Aata Baraye Dafa Jadu / Jinnat : روحانی آٹا برائے دفع جادو/ جنات


دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی آٹا، جس پردار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین کی ٹیم خاص دم کرتی ہے جو جادو جنات،آسیب،شیاطین کے ہر قسم کے اثرات کو فوری مریض سے دور کرتےہے۔

300

نوٹ: روحانی آٹا علاج میں بہت معاون ہے اس کو مکمل علاج سمجھنا غلطی ہے۔ روحانی آٹے کو اگر علاج کے ساتھ استعمال کیا جائے تو روحانی علاج کی تاثیر کئی گناہ بڑھ جاتی ہے اور مریض کو شفاء بہت جلد ہوتی ہے۔

نوٹ: روحانی آٹا تیار کر کے رکھا نہیں جا سکتا خراب ہونے کا خدشہ بہت ہوتا ہے اس لئے روحانی آٹے کو آرڈر پر تیا ر کیا جاتا ہے جو حضرات تیار کروانا چاہیں وہ رابطہ کر کے تیار کروا سکتے ہیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Aata Baraye Dafa Jadu / Jinnat : روحانی آٹا برائے دفع جادو/ جنات”

There are no reviews yet.