Loh Taskheer-e-Mastoorat (لوح تسخیر مستورات)


آپ کا تعلق پبلک ڈیلنگ سے ہے،آپ عوام کی توجہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیٹھک ڈیرے پر عوامی رش رہے تو ان تمام مقاصد کےلئے یہ لوح مجرب ہے۔

1,100

خاص وقت کا خاص الخاص عمل ،گھریلو اختلافات اور لڑائی جھگڑوں کو ختم کرنے والا روحانی تحفہ ۔
یہ لوح قرآن کریم کے بابرکت کلمات اور اسمائے حسنیٰ پر مشتمل ہے۔ تاثیر کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔ دیکھنے اور پڑھنے سے نہیں بلکہ بنوا کر اپنے پاس رکھنے سے آپ بلا اختیار پکارا ٹھیں گے کہ یہ لوح واقعی لوح تسخیر ہے۔ فتنہ وفساد، شور شرابے، لڑائی جھگڑے، بلاوجہ الزامات تراشی اور ہر ایک کی زبان کے نکلنے والے تیروں کے زخموں سے اپنے آپ کومحفوظ رکھنے اور دوسروں کو اپنے حق میں مسخرکرنے کیلئے اس لوح کا آپ کے پاس ہونا نہایت ہی ضروری ہے۔
لوح کے ساتھ خاص وظیفہ: لوح تسخیر کے ساتھ خاص وظیفہ برائے تسخیر ممبران کو رابطہ کرنے پراور دیگر احباب کو لوح لیتے وقت بتلایا جائے گا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Loh Taskheer-e-Mastoorat (لوح تسخیر مستورات)”

There are no reviews yet.