بخار کئی قسم کے ہوتے ہیں۔ یہ روحانی علاج ہر قسم کے بخار کے لیے مفید ہے۔ پرانا بخار جو ہڈیوں کے اندر رَس گیا ہو، جگر میں بخار، معدہ میں بخار، وہ بخار جو کئی سال پرانا ہو، موسمی بخار، تپ محرقہ، تپ دق، نمونیہ وغیرہ … ان سب بخاروں کے لیے مجرب روحانی علاج ہے۔ اس روحانی علاج سے ڈاکٹر اور حکیم پریشان ہو جاتے ہیں کہ اتنا پرانا بخار ایک ہفتے سے تین ہفتے میں کیسے ختم ہو گیا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Har Qism Bukhar Ka Ilaj (ہر قسم بخار کا علاج)”

There are no reviews yet.