,

Taweez 8 : Rizq Ki Barkat Ka Khas Darwaza (رزق کی برکت کا خاص دروازہ)


اگر آپ جملہ مقاصد میں کامیابی و کامرانی چاہتے ہیں تو تعویذ نمبر8 آپ کیلئےنفع مند ہے۔ وسعت رزق، فراخی رزق،روزگار میں ترقی اور بڑھوتری،حاجات وضروریات و خواہشات کی تکمیل،کاروبار میں دن دگنی رات چوگنی ترقی اور اگر آپ خزانۂ غیب سے رزق کے دروازے کھولناچاہتے ہیں۔تو تعویذ نمبر 8 لینا نہ بھولئے گا۔

1,600

اگر آپ وسعت ِرزق اور فراخی رزق چاہتے ہیں۔اگر آپ مخلوقِ خدا میں مقبولیت وشہرت چاہتے ہیں۔اگر آپ روزگار میں ترقی اور بڑھوتری چاہتے ہیں۔اگر آپ غربت اور مفلسی دور بھگانا چاہتے ہیں۔اگر آپ محتاجی سے تا زندگی بچائو چاہتے ہیں۔اگرآپ ہر قسم کی حاجات وضروریات وخواہشات کی تکمیل چاہتے ہیں۔اگر آپ اپنے کاروبار میں دن دگنی رات چوگنی ترقی چاہتے ہیں۔اگر آپ خزانۂ غیب سے رزق کے دروازے کھولناچاہتے ہیں۔اگر آپ قرضوں سے نجات، چھٹکارا اور ہمیشہ محفوظ رہناچاہتے ہیں۔اگر آپ ہر قسم کی تنگی، مجبوری اور سختی سے ہمیشہ حفاظت چاہتے ہیں۔اگر آپ اپنے افسران بالا کی نظروں میں خاص توجہ چاہتے ہیں۔اگر آپ اپنی بد قسمتی، مایوسی اور ہر قسم کی احساس کمتری کا خاتمہ چاہتے ہیں۔اگر آپ بڑی سے بڑی کامیابی اور ہر میدان میں فتوحات چاہتے ہیں۔اگر آپ معاشرے کی ناقدری اور ذلت ورسوائی سے بچنا چاہتے ہیں۔اگر آپ کے راستے میں رکاوٹیں اور بندشیں بہت زیادہ آتی ہیں۔اگر آپ ہر جگہ ،ہر مقام پر عزت وتکریم اور خوشگوار ماحول چاہتے ہیں۔اگر آپ کسی بھی جگہ اور کسی بھی محفل میں لوگوں کی خاص توجہ چاہتے ہیں ۔ اس تعویذ پر نام کے ساتھ خاص دم کر کے دیا جاتا ہے۔اس تعویذ پر نام اور خاص دم کر کے دیا جاتا ہے۔اگر آپ جملہ مقاصد میں کامیابی وکامرانی چاہتے ہیں تو تعویذ نمبر8آپ کیلئےنفع مند ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez 8 : Rizq Ki Barkat Ka Khas Darwaza (رزق کی برکت کا خاص دروازہ)”

There are no reviews yet.