,

Taweez 11 : Barkat Hasil Karny Ka Mojzati Taweez (برکت حاصل کرنے کا معجزاتی تعویذ)


اس تعویذ پرخاص قرآنی کلام، خاص تعداد اور مقدار د م کی جاتی ہے جس کی برکت سے اس کے خدام ،اس تعویذ کے حامل گھرانے اور افراد کی ہر معاملے میں مدد کیلئے کمر بستہ رہتے ہیں۔ لہٰذا اس تعویذ کے بھرپور فائدے اور فیض کے حصول کیلئے ایک فرد کی بجائےتمام گھرانہ اور فیملی اس تعویذ کو ہمہ وقت پاس رکھے اور ادارے سے اس خاص قرآنی کلام کی خاص تعداد معلوم کرکے روزانہ اس کی تلاوت وریاضت کریں۔

1,600

حضور پاکﷺ نےاحادیث، تعلیمات، روزمرہ عمل سے اورخود اپنی ذات سے امت کو عملی تعلیم دی ہے۔ دنیا کی واحد معجزاتی اور تاقیامِ قیامت باقی رہنے والی کتاب جس کی حفاظت کا ذمہ خود باری تعالیٰ نے لیا ہے، اس کی ابتداء اور شروعات بھی اللہ کے مبارک نام سے کی گئی ہے۔ جی ہاں خاص قرآنی کلام سے دنیا کے تمام مقاصد، فوائد، ضروریات، مفادات، حفاظت ، حصار ، دشمنی سے نجات ، دشمن کی تباہی، دشمن کو خاک چاٹنے پرمجبور کرنا، مال ورزق میں برکت، تنخواہ میں برکت، زادِراہ میں برکت ، کھیتی میں برکت، فرد، خاندان اور دنیا بھر کے تمام لوگوں کی صلاحیت وفن میں برکت ، انٹرویو میں میرٹ پر آنا ، کاروبار، ٹھیکہ ، ٹینڈر ملنا، بیماری سے شفاء ، حاکم ظالم، دشمن اور بدخواہ پر فتح ونصرت کے دروازے کھلنا،ایسے لوگ اور خاندان جو بیماری کی نحوست، بے برکتی کی لعنت، ملازمت کے اندر خطرات، کاروبار کے تباہ اور ختم ہونے کے خدشات اور کھیتی کے بارے میں فکرمند ہیں۔ ان سب کیلئے قرآن مجید کاخاص معجزاتی تعویذ جس سے کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ اس تعویذ پرخاص قرآنی کلام، خاص تعداد اور مقدار د م کی جاتی ہے جس کی برکت سے اس کے خدام ،اس تعویذ کے حامل گھرانے اور افراد کی ہر معاملے میں مدد کیلئے کمر بستہ رہتے ہیں۔ لہٰذا اس تعویذ کے بھرپور فائدے اور فیض کے حصول کیلئے ایک فرد کی بجائےتمام گھرانہ اور فیملی اس تعویذ کو ہمہ وقت پاس رکھے اور ادارے سے اس خاص قرآنی کلام کی خاص تعداد معلوم کرکے روزانہ اس کی تلاوت وریاضت کریں، اس پر دم کریں اور پہلی دفعہ اس دنیا میں اس کی حقیقت، منفعت اور کامیابی کو اپنی کھلی آنکھوں سے مشاہدہ فرمائیں ۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez 11 : Barkat Hasil Karny Ka Mojzati Taweez (برکت حاصل کرنے کا معجزاتی تعویذ)”

There are no reviews yet.