,

Taweez 6 : Jadoo Jinnat Se Shifa Aur Hifazat Ka Khas Qurani Taweez (جادوجنات سے شفاء اور حفاظت کاخاص قرآنی تعویذ)


جادو، جنات، بد نظر، شیاطین کا گھروں میں ڈیرہ ڈال لینا، جنات کا ظاہری طورپر تنگ کرنا، چیزیں آگے پیچھے کردینا، غائب کردینا، روپے پیسے کے حوالے سے گھر میں گم ہوجانے کی شکایت، زیور سے متعلق شکوہ ان سب شکایات کے حل کے لئے بہت ہی مجرب تعویذ۔

1,600

جادو، جنات، بدنظر، شیاطین کا گھروں میں ڈیرہ ڈال لینا، جنات کا ظاہری طورپر تنگ کرنا، چیزیںآگے پیچھے کردینا، غائب کردینا، روپے پیسے کے حوالے سے گھر میں گم ہوجانے کی شکایت، زیور سے متعلق شکوہ، گھرمیں پتھروغیرہ آنا، خون کے چھینٹے، گندے اور بدبودار پانی کے چھینٹے، مٹی کاآکر گرنا،گھر میں ہڈیوں، اناج اور مردہ جانوروں کاملنا، سایوں کانظر آنا،کسی خاص حصے سے خوف کامحسوس ہونا، کسی غیر مرئی مخلوق اور جناتی قوت کا رات کواپنے کمرے یا بستر پرمحسوس ہونا، رات یادن میں گھر، مکان وغیرہ پر، باہر سفر کے دوران کسی موذی انسان یا جنگل میں جانور کاخوف وغیرہ کا محسوس ہونا، جنات کا ظاہری طورپر نظر آنا، مال ڈنگر وغیرہ کو نقصان پہنچنا، جسم پر آگ لگتی محسوس ہونا، بیماری کا طویل ہوجانا، بغیرکسی وجہ سے گھر سے بیماری کا نہ جانا، دوائی کابے اثر یامضر ہو جانا جیسے رات کو گھبرا کر نیند سے جاگ جانا، خوف کھانا، بچوں کا جاگتے یا سوتے میں ڈر جانا، حاملہ کو حمل کے ضائع ہونے کا خطرہ پیدا ہو جانا، کسی چور، ڈاکو، فتنہ باز یا دھوکہ باز سے مالی،جانی یاعزت کاخطرہ ہونا وغیرہ ایسی علامات ہیں کہ ان سے حفاظت مل جانا خدا کی خاص رحمت ہے اور قرآن کامعجزہ ہے۔
اس قرآنی تعویذ کی برکت سے ایک دنیا کو ناصرف درج بالا فوائدحاصل ہوئے بلکہ جس کو یہ تعویذ اور اس کے ساتھ کچھ کلام الٰہی پڑھنے کو دیا اس کے تمام درج بالا دکھ اور تکالیف نہ صرف کٹ گئیں بلکہ ساری زندگی وہ ادارے کو دعائیں دیتے رہے،اس کے ساتھ خصوصی ورد اور وظیفہ منگوائیں اور بتائے ہوئے طریقے پر عمل شروع کریں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez 6 : Jadoo Jinnat Se Shifa Aur Hifazat Ka Khas Qurani Taweez (جادوجنات سے شفاء اور حفاظت کاخاص قرآنی تعویذ)”

There are no reviews yet.