Ruhani Tail 2 : Baraye Sakoon (روحانی تیل2: برائے سکون)


اگر کسی کو دماغی خشکی کے سبب سے یا کسی اور مرض کے باعث نیند نہیں آتی تو روحانی دکان میں دستیاب ’’روحانی تیل نمبر 2‘‘ استعمال کریں۔

41020,210

Clear

’پر سکون نیند‘‘ آپ کے دل، وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتی ہے۔ نیند کی کمی بہت سے طبی اور نفسیاتی مسائل کو جنم دیتی ہے۔ طبی ماہرین 7سے8گھنٹے تک سونے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اگر کسی کو دماغی خشکی کے سبب سے یا کسی اور مرض کے باعث نیند نہیں آتی اور نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہیں تو ایسے افراد کے لیے روحانی دکان میں دستیاب ’’روحانی تیل نمبر 2‘‘ استعمال کریں۔ اس روحانی تیل کی برکت سے ان شاءاللہ تعالیٰ، رات کی نیندپُر سکون ہوگی۔ یہ روحانی تیل تمام قسم کی نیند کی کمی، نیند نہ آنا، کچی پکی نیند جیسی علامات میں مفید ہے۔

Packing

50ml, 100ml, 500ml, 1Liter, 2Liter, 5Liter

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Tail 2 : Baraye Sakoon (روحانی تیل2: برائے سکون)”

There are no reviews yet.