,

Ruhani Agarbatti 7 : Wapsi Sehr (روحانی اگر بتی برائے واپسی سحر)


کسی بھی جگہ اور فرد پر سے جادو کو کرنے اور کروانے والے پر واپس کرنے کے لیے ماہر عاملین کے خاص دم سے تیار شدہ روحانی اگربتی برائے واپسی سحر۔

پیکنگ: 30اگر بتیاں

250

جب سحر مسلسل کا معاملہ ہو تو مریض علاج کرواتا رہتا ہے اور دشمن وار کرتا رہتا ہے۔ اس طرح مریض کی حالت مکمل ٹھیک نہیں ہو پاتی۔سحر کے اثرات نئے ہوں یا پرانے… معمولی ہوں یا بہت ہی زیادہ… کسی ایک شخص پر ہوں یاپورے خاندان پر… انسان پر ہوں یا پھرکاروبار، دکان، مکان یا کسی بھی چیز پر، ایسی صورت میں دشمنوں کے اعمال ان پر واپس کر دینا ایک مجرب طریقہ ہے۔ کسی بھی جگہ اور فرد پر سے جادو کو کرنے اور کروانے والے پر واپس کرنے کے لیے ماہر عاملین کے خاص دم سے تیار شدہ روحانی اگربتی برائے واپسی سحر کو استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیں۔

جیسا بھی اور جتنا بھی پرانا جادو ہو، اس روحانی اگربتی کو استعمال کرنے سےجادو کرنے اور کروانےوالے پر واپس جانا شروع ہو جاتا ہے۔ شرط صرف یہ ہے کہ جادو کے اثرات بھی زیادہ ہوں کیونکہ معمولی اثرات میں جادو کی واپسی بھی معمولی ہوتی ہے اور بعض اوقات پتہ بھی نہیں لگتا۔روحانی عطر برائےواپسی سحر کو مستقل استعمال کیا جائےتو کچھ عرصہ بعد جب بھی جادو آئے گا، وہ خود بخود کرنے اور کروانے والے پر واپس ہو جائے گا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Agarbatti 7 : Wapsi Sehr (روحانی اگر بتی برائے واپسی سحر)”

There are no reviews yet.