,

Ruhani Namak 06 : Baraye Dafa Asraat Bad (روحانی نمک 6 : برائے دفع اثرات بد)


اپنے کمرے یا جگہ پر سے ہر قسم کے بد اثرات (جادو، جنات، آسیب، شیاطین، نظر بد، حسد) کو دور کریں۔

پیکنگ: ایک پاؤ

120

یہ ایک خاص قسم کا نمک ہے جس پر روحانی علاج گاہ کے ماہر عاملین نے کئی خاص دم کیے ہیں۔ اس روحانی نمک کے استعمال سے کمرے یا جگہ پر سے ہر قسم کے بد اثرات کو دور کیا جا سکتا ہے۔

انسان جس کمرے میں سوتا ہے، اس کا بد اثرات سے پاک ہونا بہت ضروری ہے تاکہ پر سکون نیند آئے، بیماریوں سے نجات ملے، ذہن اچھا اور مثبت کام کرے، منفی سوچیں دور ہوں، جادو جنات کے اثرات نہ ہوں، خاص کر چھوٹے بچوں کو بہت فائدہ ہوتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Namak 06 : Baraye Dafa Asraat Bad (روحانی نمک 6 : برائے دفع اثرات بد)”

There are no reviews yet.