,

Ruhani Namak 08 : Baraye Nafsiyati Mareez (روحانی نمک 8 : برائے نفسیاتی مریض)


پیکنگ: ایک پاؤ

120

یہ ایک خاص قسم کا نمک ہے جس پر روحانی علاج گاہ کے ماہر عاملین نے کئی خاص دم کیے ہیں۔ نفسیاتی مریضوں کو اس نمک کے استعمال کرانے سے ان کے ذہنی امراض سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ اگر یہ نفسیاتی عوارض کی وجہ بد اثرات (جادو، جنات، شیاطین، نظر بد، حسد) ہوں تو بھی اس نمک کو مریضوں کو استعمال کروایا جا سکتا ہے۔

یاد رکھیں! جادو اور جنات سے متاثرہ اکثر مریضوں کے ذہن متاثر ہو جاتے ہیں اور وہ کسی نہ کسی حد تک نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں۔ اس لیے پرانے جادو اور جنات کے متاثر مریضوں کو یہ نمک لازمی استعمال کروائیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Namak 08 : Baraye Nafsiyati Mareez (روحانی نمک 8 : برائے نفسیاتی مریض)”

There are no reviews yet.