Loh Bairoon-e-Mulk (لوح بیرون ملک)


جن لوگوں کو بیرون ملک جانے کا شوق ہے اور ویزہ نہیں مل رہا اور وہ چاہتے ہیں کہ وہاں ملازمت بھی مل جائے تو یہ لوح ان کے لیے خوشی کا پیغام ثابت ہو گی۔

1,100

سب سے پہلے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے، آقائے نامدار حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس پر کھربوں درود و سلام، پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوستوں یعنی صحابہ کرام رضی اللہ عنہُ اور آقا نامدار محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد، اہل بیت رضی اللہ عنہُ اور پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و اجداد پر سلام۔

۔’’لوح بیرون ملک‘‘ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ جن لوگوں کو بیرونِ ملک جانے کا شوق ہے اور ویزہ نہیں مل رہا اور وہ چاہتے ہیں کہ وہاں ملازمت بھی مل جائے تو یہ لوح ان کے لیے خوشی کا پیغام ہے۔ اس لوح میں قرآن مجید کی آیت ’’ان اللہ ھو الرزق ذوالقوۃ المتین‘‘ کی روحانیت سے بھرپور مدد لی گئی ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Loh Bairoon-e-Mulk (لوح بیرون ملک)”

There are no reviews yet.