Loh Taraqi Dolat (لوح ترقی دولت)


ہر انسان چاہتا ہے کہ اللہ تعالٰی اسے خوب مال ودولت نصیب فرمائیں اور آپ کی اس ضرورت کو لوح ترقی دولت پوراکرنے میں معاون ہو گی۔

1,600

مالدار ہونا ہر ایک شخص کی پہلی اور آخری دلی آرزو، خواہش اور حسرت ہوتی ہے۔ ہر انسان چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو وافر مقدار میں مال ودولت نصیب فرمائیںاور اس میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی اور اضافہ ہوتا رہے تاکہ وہ کسی بھی نیکی اور خیر کے موقع سے محروم نہ رہے۔
ظاہر ہے کہ دولت ہو گی، مال ہو گا تو وہ ہر کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا، غریبوں کے تعاون کی بات ہو یا نادار ومسکین لوگوں کے علاج معالجے، کی مساجد ومدارس میں تعاون کی بات ہو یا ان کی تعمیر میں حصہ ملانے کی، رفاہی اداروں میں فنڈ دینے کامعاملہ ہو یا ہسپتال وغیرہ تعمیرکروانے کا، مستحقین کو خوش کرنے کا مسئلہ ہو یا کسی غریب بہن، بیٹی کے جہیز میں تعاون کا، ہر جگہ دولت اور مال کی ضرورت ہے۔ اور اس ضرورت کولوح ترقی دولت پورا کرے گی، ان شاء اللہ۔

Category: Tag:

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Loh Taraqi Dolat (لوح ترقی دولت)”

There are no reviews yet.