- Ruhani Aab-e-Shifa (روحانی آب شفاء)
- Ruhani Aata (روحانی آٹا)
- Ruhani Agar Batti (روحانی اگر بتیاں)
- Ruhani Anghooti (روحانی انگوٹھی)
- Ruhani Alwah (روحانی الواح)
- Ruhani Arq-e-Gulab (روحانی عرق گلاب)
- Ruhani Attar (روحانی عطر)
- Ruhani Bakhoor (روحانی بخور)
- Ruhani Batti (روحانی بتی)
- Ruhani Calcium Powder (روحانی کیلشیم پاؤڈر )
- Ruhani Challah (روحانی چھلہ)
- Ruhani Cheeni (روحانی چینی)
- Ruhani Chiragh (روحانی چراغ)
- Ruhani Choharay (روحانی چھوہارے)
- Ruhani Dhaga (روحانی دھاگہ)
- Ruhani Dhoni (روحانی دھونی)
- Ruhani Faletay (روحانی فلیتے)
Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Showing all 20 results
-
-
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Taweez 1 : Jald Shadi Ka Qurani Taweez (جلد شادی کا قرآنی تعویذ)
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)Taweez 1 : Jald Shadi Ka Qurani Taweez (جلد شادی کا قرآنی تعویذ)
شادی کی بندش کا جلد اور آسان توڑ بہترین رشتہ اور جلد نکاح کیلئے رشتےکے حوالے سےاپنے سے اونچے،مالداراور جاہ ومرتبہ کے حوالے سے خاندان میں رابطہ ضروری نہیں ہے۔ بلکہ مناسب اور جائز رشتہ اور لڑکی یا لڑکے کے اعتبار سے اچھا اور خوبصورت جوڑ ہی تلاش کرناچاہیے۔
SKU: n/a -
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Taweez 10 : Karishmati Taweez Baraye Nazr-e-Bad ( کرشماتی تعویذ برائے نظرِ بد )
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)Taweez 10 : Karishmati Taweez Baraye Nazr-e-Bad ( کرشماتی تعویذ برائے نظرِ بد )
نظربدکا دائرہ بہت وسیع ہے۔اچھا مقرر،اچھا ڈاکٹر،اچھا حکیم،اچھا عامل،اچھا بزنس مین،اچھی ملازمت پربراجمان فرد،اچھا سیاستدان وغیرہ سمیت اچھی تابع فرمان اولاد،اچھی خوش شکل،خوش اخلاق میاں بیوی وغیرہ ساری وہ نعمتیں ہیں جو پلک جھپکنے میں نظر بد کاشکار ہو سکتی ہیں۔
SKU: n/a -
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Taweez 11 : Barkat Hasil Karny Ka Mojzati Taweez (برکت حاصل کرنے کا معجزاتی تعویذ)
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)Taweez 11 : Barkat Hasil Karny Ka Mojzati Taweez (برکت حاصل کرنے کا معجزاتی تعویذ)
اس تعویذ پرخاص قرآنی کلام، خاص تعداد اور مقدار د م کی جاتی ہے جس کی برکت سے اس کے خدام ،اس تعویذ کے حامل گھرانے اور افراد کی ہر معاملے میں مدد کیلئے کمر بستہ رہتے ہیں۔ لہٰذا اس تعویذ کے بھرپور فائدے اور فیض کے حصول کیلئے ایک فرد کی بجائےتمام گھرانہ اور فیملی اس تعویذ کو ہمہ وقت پاس رکھے اور ادارے سے اس خاص قرآنی کلام کی خاص تعداد معلوم کرکے روزانہ اس کی تلاوت وریاضت کریں۔
SKU: n/a -
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Taweez 12 : Dushmanon Ky Shar Se Hifazat Ka Karishmati Taweez (دشمنوں کے شر سے حفاظت کا کرشماتی تعویذ)
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)Taweez 12 : Dushmanon Ky Shar Se Hifazat Ka Karishmati Taweez (دشمنوں کے شر سے حفاظت کا کرشماتی تعویذ)
یہ خاص تعویذخود آپ کی حفاظت کے لیے سینہ سپر ہو گا اور اس کےکلام کے مؤکلات ایسے پاک باز کی خود ناصرف حفاظت کریں گے بلکہ اگر اس کے کلام کی مخصوص تعداد میں تلاوت، اس تعویذ پر اجازت کے ذریعے کی گئی آپ کیلئے مفید ثابت ہو گی۔
SKU: n/a -
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Taweez 2 : Shadi Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (شادی کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)Taweez 2 : Shadi Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (شادی کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)
شادی میں رکاوٹ روحانی طور پر پیدا کرنا حاسدین کامحبوب ترین مشغلہ ہے لہٰذا ایسے لوگ جو رشتے کی رکاوٹ، بندش اور مختلف پریشانیوں کا شکار ہیں ،وہ آگے بڑھیں اور فوری رابطہ فرمائیں تاکہ آپ کے تفکرات اور پریشانیاں ختم ہوں اور آپ کابچہ ؍ بچی خوبصورت بندھن میں بند ھ جائے۔
SKU: n/a -
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات), ruhanishop
Taweez 3 : Rizq Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (رزق کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات), ruhanishopTaweez 3 : Rizq Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (رزق کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)
یہ ایک ایسا کرشماتی قرآنی تعویذ ہے کہ اگر رزق کے حوالے سے بہتر تدبیر اور خوبصورت پلان اختیارکرکے اس کے ساتھ دیاجانے والا وظیفہ بھرپور یقین سے پڑھاجائے تو اس کے فوائد دو چند ہو جاتے ہیں۔رزق کی فراوانی اور تنگ دستی سے چھٹکارا پانے کا خاص تعویذ۔
SKU: n/a -
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Taweez 4 : Har Tarah Ki Preshani, Musibat Aur Mushkil Ky Khatmay Aur Jaiz Hajat Poori Hony Ka Khas Qurani Taweez (ہر طرح کی پریشانی، مصیبت اور مشکل کے خاتمے اورجائز حاجت پوری ہونے کا خاص قرآنی تعویذ)
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)Taweez 4 : Har Tarah Ki Preshani, Musibat Aur Mushkil Ky Khatmay Aur Jaiz Hajat Poori Hony Ka Khas Qurani Taweez (ہر طرح کی پریشانی، مصیبت اور مشکل کے خاتمے اورجائز حاجت پوری ہونے کا خاص قرآنی تعویذ)
اولاد کی نافرمانی ، جھوٹے مقدمات میں لوگوں کاملوث کردینا، رزق میں بے برکتی، زوجین (میاں بیوی) میں ناچاقی، گھرمیں بلاوجہ کی تنگی ، غصہ آنا، ملازمین کا بلاوجہ تنگ کرنا ، ہمسایوں سے بلاوجہ ناچاقیاں اور بھی بہت سے فوائد کا حامل تعویذ۔
SKU: n/a -
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Taweez 5 : Aulad-e-Nareena Ka Khas Taweez (اولادِ نرینہ کا خاص تعویذ)
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)Taweez 5 : Aulad-e-Nareena Ka Khas Taweez (اولادِ نرینہ کا خاص تعویذ)
ادارے کا سالہا سال کا مجرب تعویذ۔ اایک ایسا قرآنی تعویذ جو کبھی خطاء نہیں ہوا۔ جس کو بھی دیا، اللہ تعالیٰ نے اس کو چاند سا خوبصورت بیٹا عطاء فرمایا ہے۔ جو کوئی بھی اولاد نرینہ سے محروم ہو، حمل کے ابتدائی ایام میں ہی یہ خاص کراماتی قرآنی تعویذ منگوائیں اور خدائے بزرگ وبرتر کی قدرت کے کرشمہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔
SKU: n/a -
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Taweez 6 : Jadoo Jinnat Se Shifa Aur Hifazat Ka Khas Qurani Taweez (جادوجنات سے شفاء اور حفاظت کاخاص قرآنی تعویذ)
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)Taweez 6 : Jadoo Jinnat Se Shifa Aur Hifazat Ka Khas Qurani Taweez (جادوجنات سے شفاء اور حفاظت کاخاص قرآنی تعویذ)
جادو، جنات، بد نظر، شیاطین کا گھروں میں ڈیرہ ڈال لینا، جنات کا ظاہری طورپر تنگ کرنا، چیزیں آگے پیچھے کردینا، غائب کردینا، روپے پیسے کے حوالے سے گھر میں گم ہوجانے کی شکایت، زیور سے متعلق شکوہ ان سب شکایات کے حل کے لئے بہت ہی مجرب تعویذ۔
SKU: n/a -
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Taweez 7 : Jinnat Ky Dasy Huon Ke Liye Taryaq (جنات کے ڈسے ہوؤں کیلئے تریاق)
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)Taweez 7 : Jinnat Ky Dasy Huon Ke Liye Taryaq (جنات کے ڈسے ہوؤں کیلئے تریاق)
اگر آپ جادو ،جنات کے اثرات کاشکار ہیں۔اگر آپ سایہ، آسیب، بھوت پریت، ارواحِ خبیثہ، ہمزاد وغیرہ کے اثرات کاشکار ہیں۔تو آپ تویذ نمبر7 منگوایئں ان شاء اللہ آپنی مشکلات حل ہوتی آپ خود ملاحطہ فرمائیں گے۔
SKU: n/a -
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Taweez 8 : Rizq Ki Barkat Ka Khas Darwaza (رزق کی برکت کا خاص دروازہ)
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)Taweez 8 : Rizq Ki Barkat Ka Khas Darwaza (رزق کی برکت کا خاص دروازہ)
اگر آپ جملہ مقاصد میں کامیابی و کامرانی چاہتے ہیں تو تعویذ نمبر8 آپ کیلئےنفع مند ہے۔ وسعت رزق، فراخی رزق،روزگار میں ترقی اور بڑھوتری،حاجات وضروریات و خواہشات کی تکمیل،کاروبار میں دن دگنی رات چوگنی ترقی اور اگر آپ خزانۂ غیب سے رزق کے دروازے کھولناچاہتے ہیں۔تو تعویذ نمبر 8 لینا نہ بھولئے گا۔
SKU: n/a -
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)
Taweez 9 : Tamam Ruhani Masail Ky Hal Ky Liye Khas Aur Mujjarab Zamana Taweez (تمام روحانی مسائل کے حل کے لیے خاص اورمجرب زمانہ تعویذ)
Dum Shuda Products (دم شدہ اشیاء), Ruhani Taweezat (روحانی تعویذات)Taweez 9 : Tamam Ruhani Masail Ky Hal Ky Liye Khas Aur Mujjarab Zamana Taweez (تمام روحانی مسائل کے حل کے لیے خاص اورمجرب زمانہ تعویذ)
یہ تعویذ جادو،جنات سے بچاؤ، حفاظت علاج،نظر بد سے حفاظت، بچائو،علاج کے ساتھ ساتھ تمام آفات ومصائب، قرضوں کی زیادتی،اولاد کی نافرمانی،ساس، نندوں، دیورانی، جیٹھانی کے مسائل سمیت ہر قسم کے روحانی مسائل میں کا آمد ہے۔
SKU: n/a