,

Taweez Mohabbat-e-Zojain (تعویذ محبت زوجین)


شرف زہرہ کے خاص وقت میں’’تعویذ محبت زوجین‘‘تیار کیا گیا ہےجوکہ زوجین شوہر،بیوی کی آپس میں محبت کے لیے بہت مفید ہے۔

2,100

زہرہ کا تعلق محبت سے خاص ہے۔ شرف زہرہ کے خاص وقت میں ’’تعویذ محبت زوجین‘‘تیار کیا گیا ہے جو کہ زوجین (شوہر، بیوی) کی آپس میں محبت کے لیے بہت مفیدہے۔ شوہر بیوی میں  جو محبت نہ کرتا ہو،شوہربے رخی کرتا ہو، خرچہ نہ دیتا ہو، مارپیٹ کرتا ہو، بچوں سے محبت نہ کرتا ہو، بےعزتی کرتا ہو، بیوی کی عزت نفس مجروح کرتا ہو،ہر وقت تیوریاں چڑھائے رکھتا ہو تو پھر پریشان نہ ہوں۔ تعویذ محبت زوجین پہننے سے آپ کی مشکلات ان شاء اللہ ختم ہو جائیں گی۔ اگر شوہر بیوی سے پریشان ہو تو ان کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ تعداد محدود ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez Mohabbat-e-Zojain (تعویذ محبت زوجین)”

There are no reviews yet.