,

Salamun Qaulan.. 817 Khany(سلام قولا۔۔۸۱۷خانے)


ایک پیڈ میں سو(100)تعویذ ہیں

سلام قولامن رب رحیم کا یہ تعویذ بالخصوص ہانڈی کے اعمال میں اور بالعموم دیگر بڑے اعمال میں استعمال کیا جاتا ہے۔
محبت کی ہانڈی*..جادو اور عمل یزیدی کی کاٹ کی ہانڈی *کالی نظر بد کی کاٹ کی ہانڈی*… بندش کے توڑ کی ہانڈی *…گھر ،دکان ،مکان سے اثراتِ بد کی صفائی کی ہانڈی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
اسی طرح یہ سات مسجدوں کے پانی والے عمل روحانی و جسمانی امراض کیلئے ،عرق بادیان والے عمل مریض کیلئے، آپریشن سے حفاظت کیلئے بھی بہت مفید ہے۔
یوں ہی فتوحات ،حصول جاہ و منزلت اورفراوانی ما ل کیلئے بہت ہی مفید و مؤثر ہے۔

Type

Aamilleen, Awaam

Quantity

1 Taweez, 10 Taweez, 100 Taweez, 200 Taweez

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Salamun Qaulan.. 817 Khany(سلام قولا۔۔۸۱۷خانے)”

There are no reviews yet.