,

Ruhani Aab-e-Shifa 1 : Baraye Jadoo (روحانی آب شفاء برائے جادو )


دارالعمل چشتیہ کی روحانی علاج گاہ کے عاملین کا بے انتہا محنت سے تیار کیا جانے والا ’’روحانی آبِ شفاء برائے جادو‘‘ جوکہ ایسے مایوس مریضوں کے لیے ایک تحفہ ہے۔ جو سالہا سال سے جادو کی زد میں ہوں، ان کے لیے روحانی آبِ شفاء ایک شفاء کی اُمید ہے۔ 

پیکنگ: آدھا لٹر

140

یہ پانی کسی بھی قسم کے جادو سے نجات کے لیے بہت مفید ہے۔ اس روحانی پانی کا اگر گھر میں چھڑکاؤ کیا جائے تو ہر قسم کے جادو کے اثرات سے نجات مل جاتی ہے، یہ روحانی پانی جادو سے متاثرہ ہر جگہ پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Aab-e-Shifa 1 : Baraye Jadoo (روحانی آب شفاء برائے جادو )”

There are no reviews yet.