, ,

16 Khanay Ka Square (4 x 4) Empty Taweez (Large Size) (۔16 خانے کا مربع 4*4، خالی تعویذ، بڑا سائز)


کاغذ: روغنی

رنگ سیاہی: کالی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/E-002 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

125

اس تعویذ میں 16خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین پلانے اور چھڑکنے کے لیےکالی سیاہی سے خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ روغنی کاغذ کی وجہ سے پانی میں آسانی سے گھول کر استعمال کروایا جا سکتا ہے۔ یہ تعویذ خاص ایسے تعویذات لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں خانوں کےاوپر اور نیچے لکھنا ہوتاہے، دائیں اور بائیں نہیں لکھنا ہوتا۔


نوٹ: روحانی معالجین کے لیے روحانی دکان میں یہ سہولت ہے کہ وہ اپنی مرضی کے کالی سیاہی والے تعویذات لکھوا سکتے ہیں۔ کم از کم تعداد پچیس (25) ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “16 Khanay Ka Square (4 x 4) Empty Taweez (Large Size) (۔16 خانے کا مربع 4*4، خالی تعویذ، بڑا سائز)”

There are no reviews yet.