Zafran (زعفران)


زعفران کا استعمال روحانی علاج میں کثرت سے ہوتا ہے۔ زعفران کئی اقسام کے ہوتے ہیں۔
زعفران کے ریٹس روزانہ تبدیل ہوتے ہیں۔ آرڈر دیتے وقت دوبارہ ریٹ کنفرم کر لیں۔ آرڈر دیتے وقت جو ریٹ ہو گا، اسی کے مطابق بل بنایا جائے گا۔

4006,000

Clear

زعفران کا استعمال روحانی علاج میں کثرت سے ہوتا ہے۔ زعفران کئی اقسام کے ہوتے ہیں۔ مارکیٹ میں اچھے اور معیاری زعفران کے ساتھ ساتھ غیر معیاری بلکہ انتہائی ناقص اور ملاوٹ شدہ زعفران بھی ملتا ہے۔ غیر معیاری زعفران کی قیمت کم ہوتی ہے۔ کچھ ظالم دکاندارغیرمعیاری کو اصل کی قیمت پر فروخت کر دیتے ہیں۔ ایسے زعفران سے تیار روحانی علاج میں وہ فائدہ نہیں ہوتا، جو اصل زعفران سے ہوتا ہے۔ زعفران صرف رنگ ہی نہیں، ایک خاص خوشبو بھی رکھتا ہے جو روحانیات میں پسند کی جاتی ہے۔

Type

Irani, Spanish

Weight

12gm, 3gm, 1gm

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Zafran (زعفران)”

There are no reviews yet.