, ,

01. Samjh Mein Na Aanay Wali Bemari ( سمجھ میں نہ آنے والی بیماری)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″ :سائز (انچ)

PO/N-001 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

90

یہ نقش اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب مریض کی بیماری کی کوئی سمجھ نہ آرہی ہو۔ میڈیکل رپورٹ میں کچھ نہیں آرہا ہو جب کہ مریض مسلسل تکلیف کی شکایت کر رہا ہو۔اس نقش کے استعمال سے بیماری کسی بھی ذریعے سے واضح ہو جائے گی، ان شاء اللہ۔ بذریعہ خواب پتہ لگ سکتا ہے۔ کسی میڈیکل رپورٹ میں آ سکتا ہے۔ بیماری کی تشخیص ہو سکتی ہے جو پہلے نہیں ہو رہی ہوتی۔ الغرض… کسی بھی طرح بیماری کا پتہ لگ جائے گا۔ اور عین ممکن ہے کہ مریض کا بیماری سے شفایابی کا سفر شروع ہو جائے۔

طریقۂ استعمال:۔

نقش کو مریض کے گلے میں ڈالیں۔ نقش ڈالنے سے قبل حسبِ توفیق صدقہ کریں اور ہر ہفتے ایک بار نقش کو خوشبوکی دھونی دیتے رہیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “01. Samjh Mein Na Aanay Wali Bemari ( سمجھ میں نہ آنے والی بیماری)”

There are no reviews yet.