,

Ruhani Namak 04 : Baraye Ghusl (روحانی نمک 4 : برائے غسل)


ہر قسم کے بد اثرات (جادو، جنات، آسیب، شیاطین، نظر بد، حسد) سے نجات کے لیے۔

پیکنگ: ایک پاؤ

120

یہ ایک خاص قسم کا نمک ہے جس پر روحانی علاج گاہ کے ماہر عاملین نے کئی خاص دم کیے ہیں۔ یہ روحانی نمک تمام ایسے افراد کے لیے ہے، جو کسی بھی قسم کی بندش کا شکار ہیں یا پھر ان کے کے جسموں پر جادو، جنات، شیاطین، نظر بد یا حسد کے اثرات ہیں۔

بالٹی میں پانی ڈال کر اس نمک کو ملائیں اور غسل خانہ میں اپنے اوپر بہائیں۔ ان شاء اللہ، چند بار کے استعمال سے بندشیں دور ہوں گی اور ہر قسم کے بد اثرات سے نجات ملے گی۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Namak 04 : Baraye Ghusl (روحانی نمک 4 : برائے غسل)”

There are no reviews yet.