,

Ruhani Cheeni 01 : Baraye Ruhani wa Jismani Amraz (روحانی چینی 1: برائے روحانی و جسمانی امراض)


ہر کوئی ایک دوسرے کا دشمن بنا ہوا ہے، ایک گھر کے افراد میں محبت پیدا کرنے اور حسن سلوک سے ساتھ رہنے کے لئے روحانی چینی اپنی مثال آپ ہے۔

پیکنگ: آدھا کلو کا جار

210

روحانی چینی بیماریوں کے اس دور میں ایک خاص الخاص روحانی شفائی تحفہ ہے۔ روحانی چینی پر امراض روحانیہ و جسمانیہ سے چھٹکار ے کے لیے خاص دم کیے گئے ہیں۔ روحانی چینی کا دیگر روحانی علاج کے ساتھ استعمال بہت مؤثر ثابت ہوا ہے۔ روحانی چینی کے مسلسل استعمال سے بہت سے روحانی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ روحانی چینی جادو/جنات /نظر بد سے بطور حفاظت بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔ روحانی چینی کا استعمال آپس کی لڑائیاں کو صلح اور اتفاق و اتحاد میں بدل دیتا ہے۔روحانی چینی کے استعمال سے بچوں کی ضد، چڑ چڑاپن، بات نہ ماننا، آپس میں لڑتے جھگڑتے رہنا، تعلیم میں عدم دلچسپی وغیرہ جیسی پریشانیوں سے بہت جلدی چھٹکارا مل جاتا ہے۔

روحانی چینی خود اپنے گھروں میں بھی استعمال کریں۔ فوائد ملاحظہ فرمائیں اور دوسروں کو استعمال کا مشورہ دیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Cheeni 01 : Baraye Ruhani wa Jismani Amraz (روحانی چینی 1: برائے روحانی و جسمانی امراض)”

There are no reviews yet.