,

Ruhani Calcium Powder (روحانی کیلشیم پاؤڈر)


بیس20جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ قرآنی آیات کا دم کردہ انتہائی طاقتور پاؤڈر۔

پیکنگ: 125گرام

شوگر فری کیلشیم پاؤ ڈر بھی دستیاب ہے۔

500

یہ سفوف ہم جادو جنات سفلی عمل سے متاثرہ افراد کو روحانی علاج کے بعد استعمال کرواتے ہیںتاکہ منفی قوتوں کی شرارتوں سے جسمانی امراض کے ازالے کے ساتھ مریض کو قوت و طاقت حاصل ہو۔قوت و طاقت کے حصول کے لئے یہ ایک نایاب پاؤڈر ہے۔بالخصوص جو افراد جسمانی کمزوری و مردانہ کمزوری کا شکار ہیں،آنکھوں کے آگے اندھیرا آجاتا ہے،جن پر تھکاوٹ، سستی و کاہلی کا غلبہ رہتا ہے،کسی کام کرنے کو جی نہیں چاہتا،بے چینی و گھبراہٹ طاری رہتی ہے،جسم ،ہڈیوں اور جوڑوں میں درد رہتا ہے، جوڑوں سے لیس ختم ہوچکا ہے اورجوڑوں میں گیپ آچکا ہے ،ان کے لئے مفید ترین ہے۔یہ قوت و طاقت کو بحال کرتا ہے، سستی و کاہلی کوختم کرتا ہے،جسم ہڈیوں وغیرہ کے درد کو دور کرتا ہے، جوڑوں میں چکنائی پیدا کرتا ہے۔خلاصہ یہ ہے سینکڑوں فوائد اور بیسیوں امراض سے نجات کا کامیاب ترین سفوف ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Calcium Powder (روحانی کیلشیم پاؤڈر)”

There are no reviews yet.