Ruhani Arq-e-Gulab Baraye Ruhani Amraaz (روحانی عرق گلاب برائے روحانی امراض)


جادو، جنات اور نظر بد کی وجہ سے رہنے والے سردرد اور دیگر جسم کی بیماریوں کے لیے مفید ہے۔

300

پیکنگ: 750ملی لٹر

٭ جادو، جنات نظر بد کی وجہ سےرہنے والے سر درد کوہمیشہ کیلئے ختم کرتا ہے٭ جادو، جنات کے دیگر علاج کے ساتھ استعمال کرنے سے مریض بہت جلدی ٹھیک ہو جاتا ہے٭ جادو، جنات کے اثرات سے رہنے والے معدہ کے درد کو ختم کرتا ہے٭ جادو، جنات کے اثرات سے دل کی حرکت بڑھ جانے والے مریضوں کیلئے انتہائی مفید ہے٭ جادو، جنات کے اثرات سے جسم پر رہنے والے بوجھ کو دور کرتا ہے٭ جادو، جنات کے مریضوں کی بے چینی اور گھبراہٹ کی کیفیات کو ختم کرتا ہے٭ جادو، جنات کے اثرات سے پیدا ہونے والی پیٹ کی بیماریوں، منہ کی خشکی اور زبان پر رہنے والے کانٹوں کی سی کیفیت کو ختم کرتا ہے٭ جادو، جنات کی تمام علامات کے علاج میں زبردست فائدہ دیتا ہے٭ دارالعمل چشتیہ کے روحانی عاملین نےاسے انتہائی محنت اور طویل دم کے بعد تیار کیا ہے

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Arq-e-Gulab Baraye Ruhani Amraaz (روحانی عرق گلاب برائے روحانی امراض)”

There are no reviews yet.