,

Ruhani Agarbatti 3 : Dafa Jadu (روحانی اگربتی برائے دفع جادو )


200

پیکنگ: فی پیکٹ30اگربتیاں

اس اگر بتی پر روحانی علاج گاہ کے عاملین نے کئی ایسے کلاموں کے دم کیے ہیں، جو جادو کے بد اثرات دور کرنے میں بے حد مفید ثابت ہوئے ہیں۔ تمام دم کرنے والے افراد ان اعمال کے خود بھی عامل ہیں جن کی وجہ سے اگر بتیوں کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے۔
جادو کے اثرات کی وجہ سےگھر میں ہونےوالی بے اتفاقی، لڑائی جھگڑے، گھر کا بھاری پن، گھر میں رہنے والوں میں بے چینی کی کیفیت، گھر سے بھاگنے کو دل کرنا،ڈرائونے خواب، معاملات میں رکاوٹیں، مسلسل ناکامیاں اور اس طرح کی دیگر بہت سی علامات کیلئے اس اگر بتی کا استعمال بہت مفید ہے۔
طریقہ استعمال اگربتیوں کے ہمراہ دیا جا تاہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Agarbatti 3 : Dafa Jadu (روحانی اگربتی برائے دفع جادو )”

There are no reviews yet.