,

Ruhani Agarbatti 6 : Hasool-e-Barkat (روحانی اگر بتی برائے حصول برکت)


دکان، کاروبار، فیکٹری اور گھر میں حصول برکت کیلئے اور بے برکتی دور کرنے والی لاجواب اگربتی۔

پیکنگ: 30اگر بتیاں

300

پیکنگ: فی پیکٹ30اگربتیاں

کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جادو اور جنات کا معاملہ بھی نہیں ہوتا اور نحوست بھی نہیں ہوتی، پھر بھی بے برکتی نظر آتی ہے۔ اسی طرح جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ مزید برکت بڑھے، خاص کر دکان دار اورکاروباری حضرات، وہ یہ اگر بتی استعمال کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ، اس کے استعمال سے بے برکتی دور ہو گی اور برکت بڑھے گی۔ ان اگر بتیوں پر ایسے کلام کے دم کیے گئے ہیں جو حصول برکت کے لیے نہایت مجرب ہیں۔ حصول برکت میں استعمال ہونے والی اگر بتیوں کی کوالٹی بھی اچھی ہے۔ اس وجہ سے ان کا ریٹ بھی زیادہ ہے۔ طریقہ استعمال اگربتیوں کے ساتھ دیا جاتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Agarbatti 6 : Hasool-e-Barkat (روحانی اگر بتی برائے حصول برکت)”

There are no reviews yet.